103
Surah Al-Asr
سُورَةُ العَصۡرِSurah Al-Asr, though brief, summarizes the path to salvation: faith, righteous deeds, mutual encouragement to truth, and patience.
وَالْعَصْرِ ۟ۙ
Urdu
زمانے کی قسم
اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ ۟ۙ
Urdu
انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ ۙ۬ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ ۟۠
Urdu
سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے