18
Surah Al-Kahf Ayah 95
سُورَةُ الكَهۡفِSurah Al-Kahf contains four significant stories: the Sleepers of the Cave, the two garden owners, Musa and Khidr, and Dhul-Qarnayn. It is recommended to recite on Fridays.
95
قَالَ مَا مَكَّنِّی فِیهِ رَبِّی خَیۡرࣱ فَأَعِینُونِی بِقُوَّةٍ أَجۡعَلۡ بَیۡنَكُمۡ وَبَیۡنَهُمۡ رَدۡمًا
Urdu
اس نے کہا " جو کچھ میرے رب نے مجھے دے رکھا ہے وہ بہت ہے تم بس محنت سے میری مدد کرو، میں تمہارے اور ان کے درمیان بند بنائے دیتا ہوں