Surah Al-Qamar
سُورَةُ القَمَرِSurah Al-Qamar begins with the splitting of the moon as a sign. It repeatedly states that the Quran is made easy to remember, while warning of past destructions.
وَلَقَدۡ أَهۡلَكۡنَاۤ أَشۡیَاعَكُمۡ فَهَلۡ مِن مُّدَّكِرࣲ
تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
وَكُلُّ شَیۡءࣲ فَعَلُوهُ فِی ٱلزُّبُرِ
جو کچھ اِنہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے
وَكُلُّ صَغِیرࣲ وَكَبِیرࣲ مُّسۡتَطَرٌ
اور ہر چھوٹی بڑی بات لکھی ہوئی موجود ہے
إِنَّ ٱلۡمُتَّقِینَ فِی جَنَّـٰتࣲ وَنَهَرࣲ
نافرمانی سے پرہیز کرنے والے یقیناً باغوں اور نہروں میں ہوں گے
فِی مَقۡعَدِ صِدۡقٍ عِندَ مَلِیكࣲ مُّقۡتَدِرِۭ
سچی عزت کی جگہ، بڑے ذی اقتدار بادشاہ کے قریب