Surah At-Takaathur
سُورَةُ التَّكَاثُرِSurah At-Takathur warns against the distraction of competing for more worldly possessions until death. It promises questioning about blessings.
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُ ۟ۙ
Competition in [worldly] increase diverts you
تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے
حَتّٰی زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ ۟ؕ
Until you visit the graveyards.
یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ ۟ۙ
No! You are going to know.
ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ ۟ؕ
Then no! You are going to know.
پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْیَقِیْنِ ۟ؕ
No! If you only knew with knowledge of certainty...
ہرگز نہیں، اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے (اِس روش کے انجام کو) جانتے ہوتے (تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا)
لَتَرَوُنَّ الْجَحِیْمَ ۟ۙ
You will surely see the Hellfire.
تم دوزخ دیکھ کر رہو گے
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیْنَ الْیَقِیْنِ ۟ۙ
Then you will surely see it with the eye of certainty.
پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اُسے دیکھ لو گے
ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ یَوْمَىِٕذٍ عَنِ النَّعِیْمِ ۟۠
Then you will surely be asked that Day about pleasure.
پھر ضرور اُس روز تم سے اِن نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی