20
Surah Taa-Haa Ayah 101
سُورَةُ طهSurah Ta-Ha provides a detailed account of Prophet Musa's life, from his birth to his mission to Pharaoh. It emphasizes the Quran as a reminder, not a burden.
101
خَـٰلِدِینَ فِیهِۖ وَسَاۤءَ لَهُمۡ یَوۡمَ ٱلۡقِیَـٰمَةِ حِمۡلࣰا
Urdu
اور ایسے سب لوگ ہمیشہ اس کے وبال میں گرفتار رہیں گے، اور قیامت کے دن اُن کے لیے (اِس جرم کی ذمہ داری کا بوجھ) بڑا تکلیف دہ بوجھ ہوگا