21
Surah Al-Anbiyaa Ayah 29
سُورَةُ الأَنبِيَاءِSurah Al-Anbiya mentions numerous prophets and their struggles, emphasizing that all prophets conveyed the same message of monotheism and faced similar challenges.
29
۞ وَمَن یَقُلۡ مِنۡهُمۡ إِنِّیۤ إِلَـٰهࣱ مِّن دُونِهِۦ فَذَ ٰلِكَ نَجۡزِیهِ جَهَنَّمَۚ كَذَ ٰلِكَ نَجۡزِی ٱلظَّـٰلِمِینَ
Urdu
اور جو شخص ان میں سے یہ کہے کہ خدا کے سوا میں معبود ہوں تو اسے ہم دوزخ کی سزا دیں گے اور ظالموں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں