Surah Al-Fil
سُورَةُ الفِيلِSurah Al-Fil recounts how Allah destroyed the army of Abraha that came with elephants to destroy the Ka'bah, sending birds with stones of baked clay.
اَلَمْ تَرَ كَیْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصْحٰبِ الْفِیْلِ ۟ؕ
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
اَلَمْ یَجْعَلْ كَیْدَهُمْ فِیْ تَضْلِیْلٍ ۟ۙ
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
وَّاَرْسَلَ عَلَیْهِمْ طَیْرًا اَبَابِیْلَ ۟ۙ
اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
تَرْمِیْهِمْ بِحِجَارَةٍ مِّنْ سِجِّیْلٍ ۟
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّاْكُوْلٍ ۟۠
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس