109

Surah Al-Kaafiroon

سُورَةُ الكَافِرُونَ
The Disbelievers 6 Ayahs Meccan Juz 30

Surah Al-Kafirun declares complete separation between the Prophet's worship and that of the disbelievers, establishing religious distinction.

1
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَ ۟ۙ
Urdu

(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!

2
لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ ۟ۙ
Urdu

جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

3
وَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۟ۚ
Urdu

اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

4
وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ ۟ۙ
Urdu

اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

5
وَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۟ؕ
Urdu

اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں

6
لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَلِیَ دِیْنِ ۟۠
Urdu

تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر