108
Surah Al-Kawthar
سُورَةُ الكَوۡثَرِSurah Al-Kawthar, the shortest surah, grants the Prophet abundant good (Al-Kawthar) and promises that his enemies will be cut off.
اِنَّاۤ اَعْطَیْنٰكَ الْكَوْثَرَ ۟ؕ
Urdu
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ۟ؕ
Urdu
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُ ۟۠
Urdu
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا