5

Surah Al-Maaida Ayah 22

سُورَةُ المَائـِدَةِ
The Table 120 Ayahs Medinan Juz 67

Surah Al-Ma'idah contains the final revelations on Islamic law and emphasizes fulfilling covenants. It includes the declaration that Islam has been perfected as a religion.

22
قَالُوا۟ یَـٰمُوسَىٰۤ إِنَّ فِیهَا قَوۡمࣰا جَبَّارِینَ وَإِنَّا لَن نَّدۡخُلَهَا حَتَّىٰ یَخۡرُجُوا۟ مِنۡهَا فَإِن یَخۡرُجُوا۟ مِنۡهَا فَإِنَّا دَ ٰخِلُونَ
Urdu

وہ کہنے لگے کہ موسیٰ! وہاں تو بڑے زبردست لوگ (رہتے) ہیں اور جب تک وہ اس سرزمین سے نکل نہ جائیں ہم وہاں جا نہیں سکتے ہاں اگر وہ وہاں سے نکل جائیں تو ہم جا داخل ہوں گے