107

Surah Al-Maa’un

سُورَةُ المَاعُونِ
The Small Kindnesses 7 Ayahs Meccan Juz 30

Surah Al-Ma'un criticizes those who deny religion by mistreating orphans, neglecting prayer, and refusing small kindnesses to others.

1
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِ ۟ؕ
Urdu

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

2
فَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَ ۟ۙ
Urdu

یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

3
وَلَا یَحُضُّ عَلٰی طَعَامِ الْمِسْكِیْنِ ۟ؕ
Urdu

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

4
فَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَ ۟ۙ
Urdu

تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

5
الَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَ ۟ۙ
Urdu

جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

6
الَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَ ۟ۙ
Urdu

جو ریا کاری کرتے ہیں

7
وَیَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ ۟۠
Urdu

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے