Surah Al-Masad (Lahab)
سُورَةُ المَسَدِSurah Al-Masad condemns Abu Lahab and his wife for their fierce opposition to the Prophet. It declares that their wealth will not benefit them.
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِیمِ تَبَّتۡ یَدَاۤ أَبِی لَهَبࣲ وَتَبَّ
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
مَاۤ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
سَیَصۡلَىٰ نَارࣰا ذَاتَ لَهَبࣲ
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
فِی جِیدِهَا حَبۡلࣱ مِّن مَّسَدِۭ
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی