Surah Al-Muddaththir
سُورَةُ المُدَّثِّرِSurah Al-Muddaththir contains one of the earliest revelations, commanding the Prophet to rise and warn. It describes the punishment of a proud denier.
فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ ۟ؕ
جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں
بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰی صُحُفًا مُّنَشَّرَةً ۟ۙ
بلکہ اِن میں سے تو ہر ایک یہ چاہتا ہے کہ اُس کے نام کھلے خط بھیجے جائیں
كَلَّا ؕ بَلْ لَّا یَخَافُوْنَ الْاٰخِرَةَ ۟ؕ
ہرگز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ یہ آخرت کا خوف نہیں رکھتے
كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌ ۟ۚ
ہرگز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے
فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗ ۟ؕ
اب جس کا جی چاہے اس سے سبق حاصل کر لے
وَمَا یَذْكُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ ؕ هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰی وَاَهْلُ الْمَغْفِرَةِ ۟۠
اور یہ کوئی سبق حاصل نہ کریں گے الا یہ کہ اللہ ہی ایسا چاہے وہ اس کا حق دار ہے کہ اُس سے تقویٰ کیا جائے اور وہ اس کا اہل ہے کہ (تقویٰ کرنے والوں کو) بخش دے