106
Surah Quraish
سُورَةُ قُرَيۡشٍSurah Quraysh reminds the Quraysh tribe of Allah's blessings in enabling their trade journeys and calls them to worship the Lord of the Ka'bah.
لِاِیْلٰفِ قُرَیْشٍ ۟ۙ
Urdu
قریش کے مانوس کرنے کے سبب
اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّیْفِ ۟ۚ
Urdu
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِ ۟ۙ
Urdu
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
الَّذِیْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ ۙ۬ وَّاٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ ۟۠
Urdu
جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا